DufferIStan.com پاکستانی اردو بلاگ Pakistani Urdu Blog
Title
ڈفرستان , Dufferistan
Description
Excerpted from the website:
- صفحہ دیکھا تو سوچا یہاں ہونا کیا چاہیے؟ پھر سوچا کچھ نا کچھ تو لکھنا ہی پڑے گا۔ آخر صفحہ بنانے والاے نے محنت کی ہے، اور وہ محنت کرے نا کرے جو میں نے دماغ کھپایا ہے اس کا کیا؟ کسی کی محنت ضائع نہیں کرنی چاہیے اور اپنی تو بالکل بھی نہیں۔ بات تو خود غرضی کی ہے پر بندہ محنت بچانا شروع کر دے تو دوسرے کے کام کی بھی قدر کرتا ہے۔ ویسے آپس کی بات ہے،میں اپنے کام کی اور میرے گھر والے میری قطعاً کوئی قدر نہیں کرتے(جھوٹ)۔ اسی لئے دونوں پارٹیاں خوش رہتی ہیں۔
Languages
English, Urdu, اردو
Additional Information
Related Domains
External Links
- Alexa: dufferistan.com
- WHOIS for DufferIStan.com[[Category:]]